فہرست عنوانات
- کسٹمز کے لیے رجسٹریشن
- رجسٹریشن کی دوبارہ تصدیق WeBOC
- رجسٹریشن کی اقسام
- تاجر کے طور پر رجسٹریشن
- کسٹمز ایجنٹ کے طور پر رجسٹریشن
- بانڈڈ کیریئرز کے طور پر رجسٹریشن
- شپنگ لائن کے لیے رجسٹریشن
- ویئر ہاؤس کے لیے رجسٹریشن
- اشیاء کی تفصیلات کی فراہمی اور کلیئرنس کے لیے انٹرنیٹ سے چلنے والا ون کسٹمز نظام
رجسٹریشن کی اقسام
رجسٹریشن/WeBOC یوزر آئی ڈی کی مندرجہ ذیل اقسام اہلیت کی بنیاد پر دستیاب ہیں:
تاجر
- کمرشل( یعنی کہ مینوفیکچرر، مینوفیکچرر اور برآمد کنندہ، کمرشل درآمد کنندہ، کمرشل برآمد کنندہ)
- نان کمرشل
- شپ بریکرز
- ٹرسٹ/ غیر منافع بخش تنظیم
- سفارتی سامان(سفارت خانے)
- حکومتی محکمہ
- کوریئر سروسز
کسٹمز ایجنٹ
بینک یوزرز
بانڈڈ کیریئرز
شپنگ لائنز
ویئر ہاؤس